ترجیعی راگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گانے جو ایک دوسرے کے جواب میں ہوں، ترانہ، گیت، ترجیعی گانا، انگریزی Antiphon۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گانے جو ایک دوسرے کے جواب میں ہوں، ترانہ، گیت، ترجیعی گانا، انگریزی Antiphon۔